مہوش حیات نے جنسی ہراسگی کے خلاف مہم چلانے کے لیے ایسا لباس پہن کر مہم چلا دی کہ سوشل میڈ یاپر تہلکہ مچ گیا ،پاکستانیوں نے اداکارہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا
Can't connect right now! retry

مہوش حیات نے جنسی ہراسگی کے خلاف مہم چلانے کے لیے ایسا لباس پہن کر مہم چلا دی کہ سوشل میڈ یاپر تہلکہ مچ گیا ،پاکستانیوں نے اداکارہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ14جنوری2018) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے جنسی ہراسگی کے معاملے پرہالی ووڈ اداکاراوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے. 75ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب ہوئی جس میں ریڈ کارپٹ پر تمام فنکار سیاہ لباس پہن کر شریک ہوئے یہ سیاہ لباس دراصل ٹائمز اپ نامی مہم کے حوالے سے پہنا گیا تھا.

عرض الصورة على تويتر عرض الصورة على تويتر MehwishHayat @MehwishHayat Today, I wear black in solidarity with my industry colleagues in US and push this message to the women of my own homeland,Pakistan. We are no less than men by virtue of our gender. Harassment of any form is totally unacceptable and we will not tolerate it #WhyIWearBlack #timeisup ٩:١٧ م – ٨ يناير، ٢٠١٨ 103 103ردود 110 110 إعادات تغريد 1,469 1,469 إعجابات المعلومات والخصوصية لإعلانات تويتر اسی حوالے سے اداکارہ مہوش حیات نے بھی ٹوئٹر اور انسٹا گرام پیج پر سیاہ لباس میں تصویر شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے یہ سیاہ لباس کیوں پہنا ہے.

مہوش حیات نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے امریکہ میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاہ لباس پہنا ہے اور اپنے وطن کی ساتھیوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہم کسی بھی طرح مردوں سے کم نہیں ہیں کسی بھی قسم کا ہراساں کرنا ہمارے لئے مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور ہم اسے برداشت نہیں کریں گے.

..