سب کے چہرو ں ہنسی بکھیرنے والے امان اللہ کے مداحو ں کیلئے انتہائی تشو یشنا ک خبر
Can't connect right now! retry

سب کے چہرو ں ہنسی بکھیرنے والے امان اللہ کے مداحو ں کیلئے انتہائی تشو یشنا ک خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ14جنوری2018) ملک کے معروف کامیڈین امان اللہ خان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کردیا گیا ہے ، جہاں ان کا علاج جاری ہے. تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین امان اللہ خان سانس کی تکلیف میں مبتلا ہیں، ان کی طبیعت آج اچانک بگڑ گئی ، جس کے بعد امان اللہ کو سرجی میڈہسپتال کے آئی سی یووارڈمیں منتقل کیا گیا ، جہاں ان کا علاج جاری ہے.

واضح رہے کہ امان اللہ کا شمار پاکستان کے سینئر مزاحیہ فنکاروں میں ہوتا ہے.

انکو اسٹیج کی دنیا پر کام کرتے ہوئے تقریباً بیس سال سے زائد کا وقت گزر چکا ہے. آج کل وہ نجی ٹی وی چینل کے ساتھ واپستی ہیں اور وہاں پر اپنے فن سے لوغگوں کو محصور کر رہے ہیں .

اس سے اسٹیج کے نامور کامیڈین امان اللہ نے مزاحیہ پروگرام کی کمپیئرنگ کے فرائض سر انجام دینے سے معذرت کر لی .امان اللہ کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ جس کا کام اسی کو ساجھے پر کاربند رہتا ہوں . میں سمجھتا ہوں کہ میں کمپیئرنگ کی بجائے اداکاری کر سکتا ہوں اس لئے مجھے کسی کا نقصان نہیں کرنا چاہیے .

..