کیا آپ جانتے ہیں ارجیت سنگھ کی دوسری شادی کس کے ساتھ ہوئی؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کیا آپ جانتے ہیں ارجیت سنگھ کی دوسری شادی کس کے ساتھ ہوئی؟


لاہور: (قدرت روزنامہ) بھارتی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار ارجیت سنگھ نے کم عمری میں ہی گانوں کا مقابلہ جیت کر اپنی سریلی آواز سے فلم نگری میں مقام بنایا، ان کی آواز میں ایسا جادو ہے کہ اُن کے گیتوں کے بغیر فلم کو ادھورا سمجھا جاتا ہے.

ارجیت سنگھ نے گلوکاری کا آغاز 2005ء میں رئیلٹی شو فیم گروکل سے کیا.

ضرور پڑھیں: امن ،ترقی وخوشحالی ،آئین وقانون کے احترام سے مشروط

وہ اس شو میں رنر اپ رہے، تاہم انہوں نے اس کے بعد باقاعدہ گلوگاری شروع کی اور بے پناہ شہرت سمیٹی.

انہوں نے رائیلٹی شو کی ہی ایک ساتھی گلوکارہ کے ساتھ شادی کی، تاہم اختلافات کی وجہ سے ان کی شادی زیادہ نہ چل سکی اور دونوں نے راہیں جدا کر لیں. اداکار نے دوسری شادی اپنی ایک بچپن کی دوست کوئل رائے کے ساتھ کی 2014ء میں کی، اتفاق سے یہ کوئل رائے کی بھی دوسری شادی تھی.

دونوں نے اپنی نجی زندگی میں خوشحال نہ ہونے کی وجہ سے اپنے پہلے جیون ساتھی سے راہیں جدا کر لیں.

..

ضرور پڑھیں: چینی فوج بھارت میں داخل اور۔۔۔ بڑی خبر آگئی

مزید خبریں :