’پہلے مجھے اس کا میڈیکل سرٹیفکیٹ چیک کراﺅ کہ کہیں اسے ۔۔۔‘ سنی لیون نے فلم ’جسم 2‘ میں رندیپ ہودا کے ساتھ شرمنا ک سین عکسبند کروانے سے پہلے ایسا کام کر دیا سن کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

’پہلے مجھے اس کا میڈیکل سرٹیفکیٹ چیک کراﺅ کہ کہیں اسے ۔۔۔‘ سنی لیون نے فلم ’جسم 2‘ میں رندیپ ہودا کے ساتھ شرمنا ک سین عکسبند کروانے سے پہلے ایسا کام کر دیا سن کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی


نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیونی کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ایسا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز مہیش بھٹ کی فلم ”جسم 2“ سے کیا تھا جس میں وہ رندیپ ہودا کیساتھ نظر آئیں.

ضرور پڑھیں: ن لیگ اور پی پی میں اختلافات بڑھ گئے،اپوزیشن لیڈر شیری رحمن کو ہٹانے کیلئے راجہ ظفر الحق نے سینیٹ میں درخواست جمع کرادی

اس فلم میںرندیپ ہودا اور سنی لیونی نے کئی بولڈ مناظر بھی فلمائے اور بھارتی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایسے مناظر عکس بند کروانے سے پہلے سنی لیونی نے رندیپ ہودا کے میڈیکل سرٹیفکیٹ کا مطالبہ کیا.رپورٹ کے مطابق سنی لیونی نے ایسا اس لئے کیا کیونکہ وہ جاننا چاہتی تھیں کہ رندیپ ہودا کو کوئی بیماری بالخصوص ایڈز تو نہیں ہے.دوسری جانب سنی لیونی کے شوہر ڈینیل ویبر نے ہمیشہ ایسی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ سنی لیونی نے کبھی ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا.

..

ضرور پڑھیں: عمران خان کے آنسوؤں نے کئی لوگوں کو آبدیدہ کر دیا