مشہور پاکستانی اداکار ہ نے سرجری کرڈالی اب 18 کے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مشہور پاکستانی اداکار ہ نے سرجری کرڈالی اب 18 کے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نادیہ خان کا شمار ٹاپ کلاس فنکاروں میں ہوتا ہے  . ان کی عمر 35 سال ہے  اور آج کل شوبز سے تھوڑا سا دور ہے 

لیکن حال ہی میں انہوںنے واپسی فوٹو شوٹ سے کرائی اور جب ان کی تصاویر سامنے آئی تو ہر کوئی حیران ہو گیا کیونکہ اداکارہ  پہچانی نہیں جا رہی تھی اور ایسا لگ رہا تھا کہ ان کی نوجوانی کے دن واپس آگئے ہیں .

ضرور پڑھیں: ن لیگ اور پی پی میں اختلافات بڑھ گئے،اپوزیشن لیڈر شیری رحمن کو ہٹانے کیلئے راجہ ظفر الحق نے سینیٹ میں درخواست جمع کرادی

اور اس کی وجہ میک اپ یا کیمرے کا کمال ہر گز نہیں تھا بلکہ اس کی وجہ سرجری ہے جو انہوں نے حال میں کرائی ہے جس کی وجہ سے ان کا حسن مزید نکھر گیا اور بالکل کسی 18 سال کی دوشیزہ کی طرح لگ رہی ہے .

..

ضرور پڑھیں: عمران خان کے آنسوؤں نے کئی لوگوں کو آبدیدہ کر دیا