کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ خواجہ سرا نکلیں - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ خواجہ سرا نکلیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ 20 نومبر 2017)اپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کے دل پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی نہیں بلکہ ایکخواجہ سرا ہیں. بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیسینڈرا پیدائشی طور پر ایک لڑکا تھی، جب وہ 18ال کا ہوا تو اس نے خود کو خوبصورت لڑکی بنانے کا فیصلہ کیا اور سرجری کے ذریعے اپنےعوارض اور خال و خد یل کروانے لگا.

آج اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کبھی لڑکا تھی. اب تک وہ اپنے جسم کو دیلروانے پراڑھائی لاکھ ڈالر خرچ کر چکی ہے

اور ایک انتہائی خوبصورت اور دلکش خاتون بن چکی ہے.پورٹ کے مطابق کیسینڈرا امریکی ریاست آئیوا کے شہر ڈیس موئنیز میں پیدا ہوئی. جب اس نے لڑکی بننے کا فیصلہ کیا تو اس کے گھر والوں نے اس سے لاتعلقی اختیار کر لی اور وہ سامان باندھ کر فلوریڈا آگئی. یہاں آکر اس نے نئی ندگی کا آغاز کیا اور آج بطور رقاصہ و اداکارہ خود کو منوا چکی ہے. اس کے جسم کا کوئی حصہ ایسا نہیں ہے جس کی اس نےسرجری نہ کروا رکھی ہو. اس کا کہنا ہے کہ ”میں شروع سے جانتی تھی کہ میں ایک عورت ہوں.اپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کے دل پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی نہیں بلکہ ایکخواجہ سرا ہیں. بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے

مطابق کیسینڈرا پیدائشی طور پر ایک لڑکا تھی، جب وہ 18ال کا ہوا تو اس نے خود کو خوبصورت لڑکی بنانے کا فیصلہ کیا اور سرجری کے ذریعے اپنےعوارض اور خال و خد یل کروانے لگا. آج اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتااپنی خوبصورتی کے باعث شائقین کے دل پر راج کرنے والی ہالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کیسینڈرا کے بارے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ، جس کے مطابق وہ لڑکی نہیں بلکہ ایک خواجہ سرا ہیں.

..

مزید خبریں :

سروے