ایم کیوایم رہنمانےپارٹی کی اندرونی باتیں بتادیں
Can't connect right now! retry

ایم کیوایم رہنمانےپارٹی کی اندرونی باتیں بتادیں

‮ کراچی(قدرت روزنامہ09-نومبر-2017)ایم کیوایم کےڈُپٹی کنوینئیر شاہد پاشا نے تہلکہ خیز انکشاف کیاہےکہ فاروق ستار کسی کی نہیں سنتے. پارٹی میں کچھ لوگوں فیصلے مسلط کرتے ہیں.

نجی ٹی وی چینل سےبات کرتےہوئےشاہدپاشا نے اہم باتیں بتائیں. انھوں نےکہاکہ ایم کیوایم اب انہی لوگوں سے ہاتھ ملا رہی ہےجو دو ہزار آٹھ سے دو ہزار تیرہ تک شہر میں قتل و غارت کرتے رہے.شاہدپاشاکاکہناتھاکہ رابطہ کمیٹی میں چندلوگ فیصلے تفصیلات کے مطابق انھوں نےکہاکہ ایم کیوایم اب انہی لوگوں سے ہاتھ ملا رہی ہےجو دو ہزار آٹھ سے دو ہزار تیرہ تک شہر میں قتل و غارت کرتے رہے

.شاہدپاشاکاکہناتھاکہ رابطہ کمیٹی میں چندلوگ فیصلےمسلط کرتےہیں،کل4لوگ حمایت اور40مخالفت میں تھے.ڈپٹی کنوینیئرایم کیوایم نےکہاکہ ٹارگٹ کلرز،جرائم پیشہ لوگوں سےہاتھ ملایاگیا.شاہدپاشا کامزیدکہناتھاکہ ان ہی لوگوں نےشہرمیں خون کی ہولی کھیلی گئی.حمادصدیقی کےزمانےمیں قتل وغارت ہوئی.مسلط کرتےہیں،کل4لوگ حمایت اور40مخالفت میں تھے.ڈپٹی کنوینیئرایم کیوایم نےکہاکہ ٹارگٹ کلرز،جرائم پیشہ لوگوں سےہاتھ ملایاگیا.شاہدپاشا کامزیدکہناتھاکہ ان ہی لوگوں نےشہرمیں خون کی ہولی کھیلی گئی.حمادصدیقی کےزمانےمیں قتل وغارت ہوئی.

..