کراچی میں نا معلوم افراد نے نہال ہاشمی کی حمایت میں بینر لگا دئیے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کراچی میں نا معلوم افراد نے نہال ہاشمی کی حمایت میں بینر لگا دئیے


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں نا معلوم افراد نے نہال ہاشمی کی حمایت میں بینر لگا دئیے.بینرز اور پینا فلیکس پر عدالتی فیصلے کے خلاف اشعاردرج ہیں.

ضرور پڑھیں: امن ،ترقی وخوشحالی ،آئین وقانون کے احترام سے مشروط

تفصیلات کے مطابق عدالت سے توہین سزا کے جرم میں سزا پانے والے نہال ہاشمی کے خفیہ سرپرست اور حمایتی کراچی میں سر اٹھانے لگے. معلوم افراد نے نہال ہاشمی کی حمایت میں بینر لگا دئیے. بینرز اور پینا فلیکس پر نہال ہاشمی کے حق میں اور عدالتی فیصلے کے خلاف اشعار درج ہیں .پولیس ابھی تک ان نا معلوم افراد کا سراغ لگانے میں ناکام

رہی ہے.شہر کی مصروف ترین شاہراہوں پر توہین عدالت پر مبنی آویزاں بینر انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں .یاد رہے کہ توہین عدالت کا مرتکب قرار پائے جانے پر نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید اور پانچ ماہ کی نا اہلی کی سزا دی گئی ہے.

..

ضرور پڑھیں: چینی فوج بھارت میں داخل اور۔۔۔ بڑی خبر آگئی

مزید خبریں :