الیکشن کمیشن نے فاروق ستار کو ہٹانے کے لیے ایم کیو ایم کی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کر دی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

الیکشن کمیشن نے فاروق ستار کو ہٹانے کے لیے ایم کیو ایم کی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کر دی


کراچی (قدرت روزنامہ):الیکشن کمیشن نے فاروق ستار کو ہٹانے کے لیے ایم کیو ایم کی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کر دی ،درخواست پر 26ارکین رابطہ کمیٹی کے دستخط موجود ہیں .تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فاروق ستار کو کنوئنیر شپ سیے ہٹانے کے لیے ایم کیو ایم کی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کر دی.

الیکشن کمیشن کے مطابق درخواست پر آج کی تاریخ اور الیکشن کمیشن کی مہر درج تھی. درخواست میں تحریر تھا کہ رابطہ کمیٹی نے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا ہے

کہ فاروق ستار کو کنونئیر شپ سے ہٹا کر خالد مقبول کو کنوئنیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے .اجلاس میں دو تہائی اکثریت نے فاروق ستار کو ہٹانے کی حمایت کر دی.الیکشن کمیشن میں موصول ہونے والی درخواست پر 26اراکین رابطہ کمیٹی کے دستخط ہوجود ہیں.

..

مزید خبریں :

سروے