متحدہ بانی کی وجہ سے مہاجروں کوذلت اٹھاناپڑتی تھی،شہری ایم کیوایم کواب سوچ سمجھ کرووٹ دیں گے:مصطفیٰ کمال - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

متحدہ بانی کی وجہ سے مہاجروں کوذلت اٹھاناپڑتی تھی،شہری ایم کیوایم کواب سوچ سمجھ کرووٹ دیں گے:مصطفیٰ کمال


کراچی(قدرت روزنامہ) پاک سر زمین کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ماضی میں متحدہ بانی کی وجہ سے مہاجروں کوذلت اٹھاناپڑتی تھی لیکن اب شہری ایم کیوایم کواب سوچ سمجھ کرووٹ دیں گے. نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے پروگرام ’’ دنیا کامراخان کیساتھ ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہناتھا کہ ایم کیوایم نے کراچی کے شہریوں کوکیا دیا؟انہوں نے تو عوام کے ووٹوں کی توہین کی ہے مگر اب شہری ایم کیوایم کواب سوچ سمجھ کرووٹ دیں گے.

ضرور پڑھیں: امن ،ترقی وخوشحالی ،آئین وقانون کے احترام سے مشروط

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں پی ایس پی کامیابی حاصل کریگی کیونکہ ایم کیوایم پاکستان پرداغ لگ گیاہے جبکہ 24 دسمبرکولیاقت آبادجلسے میں بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی تھی .

..

ضرور پڑھیں: چینی فوج بھارت میں داخل اور۔۔۔ بڑی خبر آگئی

مزید خبریں :