سلمان مجاہد کی لڑکی کے ساتھ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ دیکھ کر آپ بھی سوچنے لگ جائیں گے کہ ایم کیوایم رہنما کا مدد کا بیان’ مشکوک ‘ہے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سلمان مجاہد کی لڑکی کے ساتھ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ دیکھ کر آپ بھی سوچنے لگ جائیں گے کہ ایم کیوایم رہنما کا مدد کا بیان’ مشکوک ‘ہے


کراچی (قدرت روزنامہ)علینہ نامی لڑکی نے ایم کیوایم کے رہنما اور کن اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ پر جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام عائد کر دیاہے تاہم اب سلمان مجاہدکی لڑکی کے ساتھ تصویر سامنے آئی ہے جسے مبینہ طور پر اسی لڑکی کی تصویر قرار دیا جارہاہے . تفصیلات کے مطابق سلمان مجاہد نے لڑکی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے لڑکی کی والدہ کو علاج کیلئے 40 لاکھ روپے دیئے تھے مجھے مدد کا یہ صلہ دیا جارہاہے ، یہ مرے خلاف سازش ہے اور الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں .

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

مجاہد سلمان کی جانب سے دیئے گئے اس بیان کے بعد ان کی لڑکی کے ساتھ ایک تصویر گردش کر رہی ہے جسے مبینہ طور پر اسی لڑکی کی قرار دیا جارہاہے .اس تصویر میں سلمان مجاہد اس لڑکی کے کافی قریب بیٹھے ہوئے ہیں اور یہ ممکن نہیں کہ کوئی ناواقف شخص کسی لڑکی کے اتنے قریب بیٹھ سکے تاہم اس تصویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع کر دی ہے .

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :