اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی: آصف زرداری
Can't connect right now! retry

اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی: آصف زرداری

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق صدر  آصف زرداری نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی ، میاں صاحب گریٹر پنجاب کی سیاست نہ کریں. تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب کسی کو پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملے گی

 ، میاں صاحب گریٹر پنجاب کی سیاست نہ کریں.

انھوں نے کہا کہ میاں صاحب جعلی مینڈیٹ لے کر گریٹر پنجاب کی سیاست نہ کریں ، نواز شریف نے اقتدار میں آ کر صرف کاروبار بڑھایا ہے ، ن لیگ کی مقبولیت کا امتحان حکومت سے ہٹ کر ہوگا.

..