چیف جسٹس کیس کی سماعت کے دوران آبدیدہ ہوگئے، کون سا کیس سن رہے تھے؟ آپ بھی رنجیدہ ہوجائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چیف جسٹس کیس کی سماعت کے دوران آبدیدہ ہوگئے، کون سا کیس سن رہے تھے؟ آپ بھی رنجیدہ ہوجائیں گے


کراچی (قدرت روزنامہ13-جنوری-2018) ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار آبدیدہ ہوگئے. ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں ہوئی ، دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ٹریٹمنٹ پلانٹس سے متعلق رپورٹ پیش کی اور عدالت کو بتایا کہ 94 ملین گیلن صنعتی فضلہ ٹریٹ کرنے کی منظوری ہوچکی ہے سندھ حکومت کا 67 فیصد بجٹ تیار ہے، وفاق کی اتھارٹی کا انتظار ہے ، یہ منصوبہ تین سال میں تیار ہوگا.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا تین سال تک شہریوں کو گندا پانی پلاتے رہیں گے؟ ، تین سال کا مطلب دلی دور است ہے. کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے بیان پر چیف جسٹس آبدیدہ ہوگئے.

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :