”نکاح کو خفیہ رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے “عمران خان کا دو بار خفیہ نکاح پڑھانے والے مفتی سعید سے صحافی نے سوال کیا تو آگے سے انہوں نے ایسا کام کردیا کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی ہکا بکا رہ جائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”نکاح کو خفیہ رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے “عمران خان کا دو بار خفیہ نکاح پڑھانے والے مفتی سعید سے صحافی نے سوال کیا تو آگے سے انہوں نے ایسا کام کردیا کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی ہکا بکا رہ جائیں گے


کراچی (قدرت روزنامہ13جنوری2017)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری خفیہ شادی سے متعلق آئے روز مختلف خبر یں سامنے آرہی ہیں تاہم تحریک انصاف ابھی تک شادی کی خبروں کی تردید کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے جبکہ اس حوالے سے نکاح پڑھانے والے مفتی سعید کی خاموشی بھی حیران کن ہے جسے خبر دینے والے صحافی عمر چیمہ شادی ہونے کا مثبت اشارہ سمجھتے ہیں . تفصیل کے مطابق جمعہ کو راولپنڈی میں مفتی سعید نے مسجد میں نماز پڑھائی اور لوگوں کے مسائل پر مبنی سوالات کے جواب بھی دئیے ،

نماز کی ادائیگی کے بعد جب مفتی سعید مسجد سے نکلے تو نجی نیوز چینل کے صحافی اعزاز سید نے مفتی سعید سے سوال کیا کہ کیا ”نکاح کو خفیہ رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ “مفتی سعید صحافی کے سوال سن کر چلتے رہے جبکہ اعزاز سید بھی ان کے ساتھ ساتھ چلتے رہے .

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

اس موقع پر ان کے ارد گرد مفتی سعید کے رفقا ءنے اعزاز سید کے سوال پر انہیں روکنے کی کوشش کی اور کہا کہ آپ مفتی صاحب سے یہ سوال نہ کریں ہم اس کا جواب دے دیتے ہیں .اعزاز سید مسلسل مفتی سعید کے ساتھ ساتھ چلتے رہے اور اپنا سوال کرتے رہے لیکن مفتی سعید نے جواب نہ دیا اور اپنی گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے روانہ ہو گئے .

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :