آصف علی زرداری نے اپنی پارٹی کو بلاول بھٹو کی پارٹی میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا، سیاسی اتحاد کا فیصلہ
Can't connect right now! retry

آصف علی زرداری نے اپنی پارٹی کو بلاول بھٹو کی پارٹی میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا، سیاسی اتحاد کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ13-جنوری-2018) آصف زرداری نے اپنی پارٹی پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کو بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے آئندہ الیکشن کی تیاری کے سلسلے میں اہم فیصلہ لیا ہے.

آصف زرداری نے اپنی پارٹی پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کو بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے. دونوں جماعتوں کو ضم کرنے کے بعد آئندہ الیکشن میں ایک ہی انتخابی نشان پر میدان میں اترا جائے گا. جبکہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری دونوں آئندہ الیکشن بھی لڑیں گے.

..