وزیر اعلیٰ سندھ سیکرٹریٹ میں ایک سال میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

وزیر اعلیٰ سندھ سیکرٹریٹ میں ایک سال میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف


کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ سندھ سیکرٹریٹ میں ایک سال میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوگیا. آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 2016-17کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سال میں قومی خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا، 18 کروڑ روپے کا ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سیکرٹریٹ میں بھی کرپشن اپنے زوروں پر ہے،آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 2016تا 2017کی رپورٹ نے نیا پینڈورا

باکس کھول دیا.رپورٹ کے مطابق ایک سال کے اندر کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی.قومی خزانے کو 50کروڑ روپے کا ٹیکہ لگا دیا گیا دوسری جانب رپورٹ کے مطابق 18کروڑ روپے کے اخراجات کا سرے سے ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے.

..

مزید خبریں :