”یہ بھارتی چینل کو ان کپڑوں میں بھی انٹرویو دے سکتی تھی کیونکہ۔۔۔“ ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کی ایسے کپڑے پہنے تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”یہ بھارتی چینل کو ان کپڑوں میں بھی انٹرویو دے سکتی تھی کیونکہ۔۔۔“ ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کی ایسے کپڑے پہنے تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا


کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان چند روز قبل ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینب بنیں جب انہوں نے اپنی کتاب کی اشاعت کا اعلان کیا اور پھر پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک روانہ ہو گئیں. ان کی کتاب سے پہلے ہی بھارتی چینل کو دیا گیا ایک انٹرویو ضرور سامنے آ گیا جس میں انہوں نے دل کھو کر عمران خان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ اس کے علاوہ بھی کئی معاملات پر گفتگو کی.

ضرور پڑھیں: اس کو کہتے ہیں اصل تبدیلی عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی ، ، اہم کام کر ڈالا

اس انٹرویو کے بعد ریحام خان کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا

جبکہ کچھ لوگوں نے ان کے لباس کو لے کر بھی تنقید کرنے کی کوشش کی اور یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت بھی ان لوگوں میں شامل ہو گئے جب انہوں نے ریحام خان کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نامناسب بات کہہ دی.انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان کی ایک تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا ”بھارتی چینل کو انٹرویو تو ان کپڑوں میں بھی دیا جا سکتا تھا کیونکہ بقول ان ہی کے ’ لوگ مجھے انڈین ایجنٹ سمجھتے ہیں کیونکہ میں سچ بولتی ہوں‘.“ یہ ٹویٹ سامنے آنے کے لوگوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا اور کسی نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی ہاں میں ہاں ملائی تو کوئی ان کی بات کی مخالفت کرتا نظر آیا. رامیش فاطمہ نامی صارف نے لکھا ”کپڑوں میں کیا برائی ہے؟ دوپٹہ لو تب بھی مسئلہ نہ لو تب اعتراض، کبھی رنگ پہ اعتراض، کبھی ڈھنگ پہ، یہ بھی چینل کی پالیسی ہو گی، آپ تو ایسے ہیں نہیں“

..

ضرور پڑھیں: ذبح کیے بغیر مچھلی مسلمانوں کے لیے حلال کیسے ہوئی؟ سائنس کے جواب سے غیر مسلم ہکا بکا!

مزید خبریں :