”سلمان مجاہد نے پارلیمنٹ لاجز میں دو کمرے لے رکھے تھے ایک میں خود رہتا تھا اور دوسرا اس نے یہ کام کرنے کیلئے رکھا تھا“ علینہ منظر عام پر آ گئیں ،سلمان مجاہد کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”سلمان مجاہد نے پارلیمنٹ لاجز میں دو کمرے لے رکھے تھے ایک میں خود رہتا تھا اور دوسرا اس نے یہ کام کرنے کیلئے رکھا تھا“ علینہ منظر عام پر آ گئیں ،سلمان مجاہد کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے


کراچی (قدرت روزنامہ)ایم کیوایم رہنما سلمان بلوچ پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کرنے والی لڑکی علینہ نے کہاہے کہ انہو ںنے پارلیمنٹ لاجز میں دو رومز لے رکھے تھے ایک میں خود رہتے تھے اور دوسرا اپنی بیٹی کیلئے لیا تھا جو کہ انہوں نے مجھے دے دیا تھا . تفصیلات کے مطابق علینہ کا کہناتھاکہ سلمان مجاہد میرا پیچھا کیا کرتا تھا جب میں جناح باغ میں چہل قدمی کیلئے جاتی تھی تو یہ گاڑی پر میرا پیچھا کرتا تھا اور باغ کے باہر انتظار کیا کرتا تھا .

ضرور پڑھیں: میرا ایک مشن تھا جوپورا ہوگیا ۔۔۔ ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

.انہوں نے کہا کہ میں نے پولیس اور ایف آئی اے میں بھی درخواستیں دی لیکن کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی صرف میری بات صابر نے سنی .علینہ کا کہناتھا کہ جب یہ پی ایس پی میں شامل ہوئے تو میں نے پارٹی کے دیگر عہدیداروں سے بھی ملاقات کی اور سب کچھ بتایا لیکن کسی نے بھی میری بات نہیں سنی .

..

ضرور پڑھیں: اس کو کہتے ہیں اصل تبدیلی عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی ، ، اہم کام کر ڈالا

مزید خبریں :