دستاویزات میں لکھا ہے آپ نے ترقیاتی کام کروائے،فاروق ستار کے اقرار پر آر او نے ایسا کام کردیا جو ایم کیو ایم رہنما نے سوچا بھی نہ ہوگا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

دستاویزات میں لکھا ہے آپ نے ترقیاتی کام کروائے،فاروق ستار کے اقرار پر آر او نے ایسا کام کردیا جو ایم کیو ایم رہنما نے سوچا بھی نہ ہوگا


کراچی (قدرت روزنامہ)ریٹرننگ افسر نے ایم کیو ایم پی آئی بی کے رہنما فاروق ستار کو کاغذات کی سکروٹنی کیلئے 19 جون کو دوبارہ طلب کر لیا. تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے فاروق ستار کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش ہوئے تو آر اونے سوال کیا کہ آپ نے کبھی بینک سے قرضہ لیا ،اس پر فاروق ستار نے کہا کہ نہیں میں نے قرضہ لیا اور نہ معاف کرایا .

ضرور پڑھیں: سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوتے ہی چودھری پرویز الہیٰ کا طنز! عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد ایسی بات کہہ دی جس نے ن لیگی ارکان کے تن بدن میں آگ لگا دی

ریٹرننگ افسر نے سوال کیا کہ

آپ کے پاس دہری شہریت تو نہیں ،اس پر متحدہ کے رہنما نے کہا کہ نہیں میں سچا پاکستانی ہوں .آر او کی جانب سے سوال کیا گیا کہ دستاویزا ت میں لکھا ہے ،آپ نے ترقیاتی کام کروائے ،کیا آپ کے پاس ترقیاتی کاموں کی فہرست موجود ہے . فاروق ستار نے کہا کہ جی بالکل میں نے ترقیاتی کام کروائے ہیں ،اس پر ریٹرننگ افسرنے فاروق ستار کو سکروٹنی کیلئے دوبارہ 19 جون کوطلب کرلیا اورسرکاری اداروں سے رپورٹ طلب کر لی .

..

ضرور پڑھیں: یہ تاریخی عمارت میرے حوالے کر دیں، سب ٹھیک کر دوں گا۔۔۔ ملک ریاض نے حکومت کو پیشکش کر دی

مزید خبریں :