فحش فلموں کی ویب سائٹ نے بھارتی خواتین کا سب سے شرمناک راز بے نقاب کردیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

فحش فلموں کی ویب سائٹ نے بھارتی خواتین کا سب سے شرمناک راز بے نقاب کردیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ13جنوری2018) نئی دلی بھارت میں ایک جانب خواتین کے خلاف جنسی جرائم کا طوفان برپاہے تو دوسری جانب دنیا کی سب سے بڑی فحش ویب سائٹ نے بھارتی خواتین کے حوالے سے ایک ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ جسے سن کر ہر کوئی حیران رہ گیا ہے. ٹائمز آف انڈیا کے مطابق فحش ویب سائٹ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ویب سائٹ پر فحش فلمیں دیکھنے والے بھارتی صارفین میں سے تقریباً 30 فیصد خواتین ہیں، جو کہ دنیا بھر میں فحش فلموں کی خواتین صارفین کی چوتھی بڑی تعداد ہے.

ضرور پڑھیں: جب قرآن پہ پابندی لگی٬ ہزاروں معجزے رونما

رپورٹ کے مطابق بھارتی خواتین سب سے زیادہ ہم جنسی پر مبنی فحش فلمیں دیکھتی ہیں.

وہ نا صرف خواتین کی ہم جنس پر مبنی فلمیں دیکھتی ہیں بلکہ مردوں کی ہم جنسی کی فلمیں بھی بڑے پیمانے پر دیکھ رہی ہیں. وہ یہ دونوں قسم کی فلمیں بھارتی مردوں کی نسبت زیادہ دیکھ رہی ہیں.  رپور ٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اگرچہ بھارتی مردوں کی توجہ کئی قسم کی فحش فلموں کی جانب مائل رہی لیکن بھارتی خواتین اس معاملے میں بھی مردوں سے آگے ہیں.

وہ ایسی ایسی قسم کی فلمیں دیکھتی ہیں کہ جن کے بارے میں اکثر مرد شاید سوچتے بھی نہیں ہوں گے، تاہم زنانہ ہم جنس پرستی ان کی پسندیدگی کی فہرست میں سب سے اوپر ہے.

..

ضرور پڑھیں: حضرت بایزید بسطامی کا ایک پادری سے مکالمہ

مزید خبریں :