دانت درد کے لیے علامہ اقبال کا زبردست نسخہ
Can't connect right now! retry

دانت درد کے لیے علامہ اقبال کا زبردست نسخہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ13جنوری2018) آج میں قارئین کیلئے ڈاڑھ درد کیلئے روحانی و طبی ٹوٹکے لایا ہوں. یقیناً قارئین کو بھرپور فائدہ ہوگا.

ڈاڑھ درد کیلئے روحانی عمل: اول وآخر تین مرتبہ درودابراہیمی اور سورۂ انفال کی آیت نمبر 17 وَمَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ وَلٰکِنَّ اللہَ رَمٰی سات مرتبہ باوضو پڑھیںاور جس کی ڈاڑھ میں درد ہو اسی جگہ سے انگوٹھا اور شہادت کی انگلی سے دبائے رکھے ور دم کرنے والا اسی جگہ پڑھ کر پھونک دے.

ان شاء اللہ درد رفع ہوجائے گا اور ادرک پر بھی دم کرکے ڈاڑھ کے نیچے رکھ سکتے ہیں اور کالی مرچ پر بھی دم کرکے رکھ سکتے ہیں. ادرک کے متعلق میں نے پڑھا تھا کہ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے تین دن ادرک کاٹکڑا رکھا تھا تو درد رفع ہوگیا میں نے بھی اپنے ابو کو دم کیا اور ادرک کا ٹکڑا رکھنے کو کہا ابو نے رکھا تو درد ٹھیک ہوگیا جبکہ دوا بھی لی لیکن وقتی آرام آتا پھر درد شروع ہوجاتا تھا مگر اس ٹوٹکہ سے مکمل آرام آگیا.

..