یہ لکیر صرف خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے، اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

یہ لکیر صرف خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے، اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانئے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ13جنوری2018) ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں کافی اسرارورموز پوشیدہ ہیں،ہمارے انگوٹھے کی نیچے ایک لکیر موجود ہوتی ہے جسے ماہر نجوم عمریا لائف لائن کانام دیتے ہیں مگر اس کے بالکل ساتھ ایک ایسی لائن ہوتی ہے جسے Guardian Angelلائن کہا جاتا ہے. یہ لکیر بہت ہی کم افراد کے ہاتھوں میں پائی جاتی ہے اور اس کی موجودگی انتہائی خوش بختی کی علامت سمجھی جاتی ہے.

جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ بہت خوش قسمت سمجھے جاتے ہیں اوراگر یہ کسی حادثے کا شکار ہوجائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں.انہیں پیسے کی کمی نہیں ہوتی اوران کی زندگی مالی آسودگی میں گزرتی ہے.ان کی صحت بھی قابل رشک رہتی ہے اور انہیں کوئی سنگین بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی.

..

مزید خبریں :

سروے