طاقت کا انمول خزانہ !عینک سے نجات،کالا پیلا یرقان کو دور بھگائیں نہار منہ اور عصر کی نماز کے بعد بس یہ ایک چیز چبا چبا کر کھائیں‎ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

طاقت کا انمول خزانہ !عینک سے نجات،کالا پیلا یرقان کو دور بھگائیں نہار منہ اور عصر کی نماز کے بعد بس یہ ایک چیز چبا چبا کر کھائیں‎


اسلام آباد(قدرت روزنامہ13جنوری2018) اگر آپ کو نظر کا مسئلہ ہے یا قبض، قبل از وقت بڑھاپا، جسم کی تھکن، طبیعت کی تھکن، ہیپاٹائٹس کا پرانے سے پرانا مریض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر بتایا گیا ہو،

ان سب کے علاج کیلئے آج ہم آپ کو زبردست ٹوٹکے بتاتے ہیں.بس صبح نہار منہ اور عصر کے بعد کھانے کا ایک چمچ زر شک شیریں (کالی کشمش)نیم گرم دودھ کے بڑے گلاس کے ساتھ خوب چبا چبا کر کھائیں. گرمی کے موسم میں اس کا ایک انوکھا مزہ ہے .عرق گلاب ایک چھوٹا چائے کا کپ لے کر اس میں دو بڑے چمچ زرشک شیریں کے رات کو بھگودیں. صبح نہار منہ زرشک شیریں خوب چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کاپی لیں

حسن، جوانی، نکھار، شادمانی، جوانی، نکھار، شادمانی، دماغ، دل، پٹھے، اعصاب، جسمانی قوتیں اور کھوئی ہوئی طاقتوں کے حصول کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے گی.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :