گاڑی کے ریڈی ایٹر میں تھوڑی سی کالی مرچ ڈال دینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر ڈرائیوروں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی
Can't connect right now! retry

گاڑی کے ریڈی ایٹر میں تھوڑی سی کالی مرچ ڈال دینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر ڈرائیوروں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ13جنوری2018)کالی مرچ ہمارے روز مرہ کھانوں میں استعمال ہونیوالی ایسی چیز ہے جس سے ہر کوئی واقف ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کو عارضی طور پر ٹھیک کرنےکیلئے کالی مرچ کے استعمال کو بہترین قرار دیا ہے.

آٹو موبائل انڈسٹریسے وابستہ ماہرین کے مطابق گاڑی کے لیک ریڈی ایٹرمیں تھوڑی سی پسی ہوئی کالی مرچیں ڈال دینے سے وہ گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کے چھوٹے چھوٹے سوراخوں میں جا کر انہیں بند کر دیں گی

اور ریڈی ایٹر کی لیکیج ختم ہو جائے گیجس سے آپ کے پاس اسے ورکشاپ لے جانے تک کا وقت میسر آجائے گا.

..