مچھر سے بچنے کے لیے اپنی ٹانگ پر یہ چیز باندھ لیجئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مچھر سے بچنے کے لیے اپنی ٹانگ پر یہ چیز باندھ لیجئے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کیا آپ کو معلوم ہے کہ مچھر دنیا کا سب سے خطرناک جاندار ہے ؟ اور یہ دعویٰ عالمی ادارہ صحت کا ہے. جس کی وجہ یہ ہے کہ مچھر کی بدولت ملیریا، ڈینگی اور اب مختلف ممالک میں زیکا وائرس جیسے امراض پھیل رہے ہیں جن کے نتیجے میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

مچھر سے بچنے کا آسان ترین نسخہ

: آپ چاہتے ہیں کہ مچھر آپکے قریب کبھی نہ پھٹکیں تو تھوڑی سی ہینگ کسی کپڑے میں باندھ کر اپنے پاؤں یا ٹانگ پر باندھ دیں اس سے مچھر مکھی قریب نہیں آئینگی.

رات کو سونے سے پہلے گھر کے تمام افراد یہ پوٹلی اپنی ٹانگ پر باندھ کر مچھروں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہے.

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :