روٹی کے ساتھ صرف یہ ڈرنک پی لیں اور پھردیکھیں چہرے پر ایسانور آجائیگاجیسے کوئی جنت کی حور پری ہو۔۔۔۔ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

روٹی کے ساتھ صرف یہ ڈرنک پی لیں اور پھردیکھیں چہرے پر ایسانور آجائیگاجیسے کوئی جنت کی حور پری ہو۔۔۔۔


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورت دکھنا ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے. آج اس پوسٹ میں ہم آپکو خوبصورتی کے لیے ایک ایسا زبردست ٹوٹک بتانے جارہے ہیں جسکی مدد سے آپکا چہرہ چاند کی طرح روشن ہو جائیگا اور رنگت ایسی نکھر جائگی کہ آپ کسی پری سے کم نہیں دکھے گیں. ھوالشافی:

دو سے اڑھائی کپ دودھ‘ دو چمچ سورج مکھی کے بیج‘ دو چمچ شہد‘ تھوڑ سا لیمن‘ دو انجیر‘ ایک چمچ کھانےو الے تل‘ ایک چٹکی زعفران‘ ایک چٹکی ہلدی اور تھوڑی سی برف. ان سب چیزوں کو بلینڈر میں بلینڈ کرلیں اور اس کو پئیں

.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

اس سے آپ میں بھرپور انرجی آئے گی‘ چہرہ خوبصورت اور چہرے کے غیرضروری بال کم ہوجائیں گے اور چہرہ بہت خوبصورت ہوجائے گا.

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :