نوجوان سعودی لڑکی نے ایسی فحش تصویر سوشل میڈیا پر لگادی کہ فوری گرفتار کرلیا گیا، اس میں ایسا کیا تھا؟ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ۔۔۔ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نوجوان سعودی لڑکی نے ایسی فحش تصویر سوشل میڈیا پر لگادی کہ فوری گرفتار کرلیا گیا، اس میں ایسا کیا تھا؟ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ۔۔۔


ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب جیسا قدامت پسند ملک جہاں خواتین کا پردے کے بغیر نظر آنا بے حد معیوب سمجھا جاتا ہے وہاں سے ایسی خبر سامنے آنا یقیناً حیران کن ہے کہ ایک نوجوان لڑکی کو سوشل میڈیا پر فحش مواد پوسٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے. گلف نیوز کے مطابق سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ کرنے والے حکام کی نظر میں ایک ایسا اکاﺅنٹ آیا جس پر غیر اسلامی اور غیر اخلاقی نوعیت کا مواد پوسٹ کیا جارہا تھا.

مکہ پولیس کے ترجمان عطی القرشی نے بتایا کہ تحقیقات کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ اکاﺅنٹ ایک نوجوان لڑکی چلا رہی تھی. جب اس لڑکی کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کی گئی تو پتا چلا کہ اس نے لامیہ کے نام سے ایک جعلی اکاﺅنٹ بنارکھا تھا جس پر فحش تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی تھی. لڑکی کے گھر والوں کو سوشل میڈیا پر اس کی شرمناک سرگرمیوں کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا.

اس کی پوسٹ کی گئی ویڈیوز اور تصاویر میں موجود قابل اعتراض اور غیر قانونی مواد پر سخت کاروائی متوقع ہے.سعودی قوانین کے تحت اس لڑکی کو پانچ سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے.

..

مزید خبریں :

سروے