غم مت کرو
Can't connect right now! retry

غم مت کرو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مولانا جلال الدین رومی نے مثنوی میں بارہا فرماتے ہیں کہ ‘اپنے دل کے دروازے ہر دستک دیتے رہو حتٰی کہ وہ کُھل جائے’ اور فرماتے ہیں: ‘

غم مت کرو، جو تم کھو دیتے ہو کسی اور صورت میں تمھارے پس آتا ہے’ اور فرماتے ہیں: ‘جاننے کی مہارت یہ ہے کہ تم درگزر کرنا سیکھ جاؤ’ خدا کی تخلیق پر سوال کا جواب انسان کے اپنے اند ہی موجود ہے اپنے دل کے آئنے پر پڑی گرد کی دبیز طے کو صاف کریں،

عاجزی سے، محبت سے، خلوص سے اور صبر و شُکر سے..

. آپکو دل کے آئینے میں ہی اپنی تخلیق کا مقصد دکھائی دنے لگے گا انشاء اللہ.

..