ایک انوکھا سفارشی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ایک انوکھا سفارشی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حدیث شریف میں ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن جہنمیوں کو جہنم میں ڈالین گے تو کئی لوگوں کی تو شفاعت کی وجہ سے نکال لیا جائے گا. انبیائ شفاعت کریں گے، علماء شفاعت کریں گے، شہدا شفاعت کریں گے،جنتی کریں گے.

حتیٰ کہ کوئی شفاعت کرنے والاباقی نہیں رہے گا.

ایک جہنمی ایسا ہوگا جس کی پلکوں کا بال اللہ کے حضور سفارش کرئے گا،کہے گا: یا اللہ ! میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ دنیا میں آپ کی محبت میں اور آپ کے خوف کی وجہ سے ایک مرتبہ رویا تھا. اس رونے کی وجہ سے ایک چھوٹا سا آنسو نکلا تھا،جس کی وجہ سے میں تر ہو گیا تھا. میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ بندہ تیرے ڈر کی وجہ سے رویا تھا.

اللہ تعالیٰ جبریل علیہ السلام کو فرمائیں گے: جبرئیل! ندا دے دو کہ پلکوں کی گواہی کی وجہ سے ہم نے اس جہنمی کو بھی جہنم سے نکال لیاَ )""جواہراتِ فقیر" ج22ص152

..

مزید خبریں :

سروے