کویت میں ریستورانوں کے لئے 25فیصد ملازمین کے ویزے مفت - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کویت میں ریستورانوں کے لئے 25فیصد ملازمین کے ویزے مفت


 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)  کویت کے ریستوران کے مالکان اپنے ضرورت کے 25ملازمین کے لئے ویزے مفت جاری کرواسکتے ہیں.

عرب ٹی وی کے مطابق مقامی شہریوں کو بھرتی کرنے کی شرائط پوری کرنے کے بعد انہیں مزید 50فیصد ملازمینکے ویزے جاری کروانے کے لئے 250درہم فی ویزہ دینا ہوگا

. کویتی انسانی وسائل اتھارٹی نے اعلامیہ میں کہا کہ بیرون ملک سے ملازمین درآمد کرنے والے ریستوران کو شرائط مکمل کرنی ہوگی. ریستوران کے پاس نافذ العمل لائسنس ہونا  

..

مزید خبریں :

سروے