کیا آپ کو معلوم ہے کہ موبائل اور ٹیلی فونز کے کی پیڈ پر#اور *کے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کیا آپ کو معلوم ہے کہ موبائل اور ٹیلی فونز کے کی پیڈ پر#اور *کے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟


اسلام آباد(قدرت روزنامہ14جنوری2018) موبائل فون میں اسٹیرک* اور ہیش#کے بٹن تو آپ دیکھتے ہی ہونگے اور ان کے استعمال سے بھی واقف ہونگے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ جب ٹیلی فون کے کی پیڈ میں ان بٹنوں کو ڈالا گیا تو اس وقت ان علامتوں بارے کسیکو علم نہیں تھااور نہ ہی جس کمپنی نے اپنے ٹیلی فون میں پہلی باران علامات کے حامل بٹن لگائے اسے پتہ تھا کہ یہ بٹن کس لگائے جا رہے ہیں اور انکا استعمال کیا ہو گا.

کمپنی نے ٹیلی فون کی پیڈ کو متناسب بنانے کیلئے اور اس کو خوبصورت بنانے کیلئے ان بٹنوں کو کی پیڈ میں جوڑا. ٹیلیفون کے کی پیڈ پر صرف0سے لے کر9تک ہندسے تھے.اس تک آخر میں صرف0رہ جاتا تھا لیکن لئے اس صفر کے دائیں اور بائیں یہ علامات لگا دی گئیں تاکہ کی پیڈ دیکھنے میں خوبصورت لگے،

تقریباََ ایک دہائی بعد ٹیلی فون صارفین کے تجربات کو مد نظر رکھتے ہوئے کمپنی اس نتیجے پر پہنچی کہ اسٹیرک کے بٹن کو کال بیک کےلئے استعمال کیا جائے اور اسی طرح ہیش کے بٹن کو بعدازاں وائس میل سسٹمز کےلئے استعمال کیا جانے لگا،

..

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :