چودھری نثار کا ہرطرف سے گھیرائو کر لیا گیا کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہی ان کےساتھ ایسا کام ہو گیا جس کی انھیں بالکل توقع نہیں تھی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چودھری نثار کا ہرطرف سے گھیرائو کر لیا گیا کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہی ان کےساتھ ایسا کام ہو گیا جس کی انھیں بالکل توقع نہیں تھی


راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے گئے ہیں، جواز سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہونے کو بنیاد بنایا گیا ہے.شاہد اورکزئی نامی در خواست گزار کی جانب سے چیلنج کیے جانے والی در خواست میںکہا گیا ہ ے کہ چوہدری نثار سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں اس لیے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے.

ضرور پڑھیں: سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوتے ہی چودھری پرویز الہیٰ کا طنز! عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد ایسی بات کہہ دی جس نے ن لیگی ارکان کے تن بدن میں آگ لگا دی

چوہدری نثار نے این اے 59 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ، آراو نے شاہد اورکزئی کی درخواست منظور کرتے ہوئے چوہدری نثار اور اعتراض کنندہ کو 14 جون کو طلب کرلیا ہے. عمران خان سے مقابلے کےلئے ایک ایسی خاتون امیدوار میدان میں آگئیں

..

ضرور پڑھیں: یہ تاریخی عمارت میرے حوالے کر دیں، سب ٹھیک کر دوں گا۔۔۔ ملک ریاض نے حکومت کو پیشکش کر دی

مزید خبریں :