دوسرا ٹی ٹوئنٹی ڈرامائی صورتحال اختیار کر گیا ، بڑی خبر - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ڈرامائی صورتحال اختیار کر گیا ، بڑی خبر


ایڈنبرا(قدرت روزنامہ) دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے. اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جیٹ کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور احمد شہزاد نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور پہلی وکٹ 60 رنز کے مجموعی اسکور پر گری، احمد شہزاد 24 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین واپس لوٹے

اگلے ہی اوور میں فخرزمان نے بھی احمد شہزاد کو پویلین میں جوائن کرلیا، وہ 33 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے جس میں 6 چوکے شامل تھے.

ضرور پڑھیں: سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوتے ہی چودھری پرویز الہیٰ کا طنز! عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد ایسی بات کہہ دی جس نے ن لیگی ارکان کے تن بدن میں آگ لگا دی

قومی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد عامر کی جگہ عثمان خان شنواری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: یہ تاریخی عمارت میرے حوالے کر دیں، سب ٹھیک کر دوں گا۔۔۔ ملک ریاض نے حکومت کو پیشکش کر دی

مزید خبریں :