خاتون پولیس آفیسر کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہنگامہ برپاہوگیا، مردوں کو اپنے جسم کی کیا چیز سونگھا رہی تھی، جان کر ہی انسان گھبراجائے
Can't connect right now! retry

خاتون پولیس آفیسر کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہنگامہ برپاہوگیا، مردوں کو اپنے جسم کی کیا چیز سونگھا رہی تھی، جان کر ہی انسان گھبراجائے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امریکہ میں ایک خاتون پولیس آفیسر کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں وہ مردوں کو اپنے جسم کا ایسا حصہ سونگھا رہی ہوتی ہے کہ دیکھ کر ہی انسان گھبرا جائے. ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق کرسٹین ہائمن نامی یہ آفیسر درحقیقت ایسے مردوں کو خدمات فراہم کرتی تھی جو اپنے اوپر تشدد سے جنسی لذت حاصل کرنے کی رغبت رکھتے ہیں.

اس کی منظرعام پر آنے والی ویڈیو میں ایسے ہی مردوں کو دکھایا گیا ہے جن پر وہ تشدد کر رہی ہوتی ہے اور انہیں اپنے پاﺅں سونگھنے پر مجبور کر رہی ہوتی ہے.امریکی ریاست نیوجرسی کی رہائشی کرسٹین کی زندگی کا یہ خفیہ پہلو سامنے آنے پر اسے نوکری سے معطل کر دیا گیا ہے.رپورٹ کے مطابق امریکہ و دیگر مغربی ممالک میں یہ کاروبار بہت عروج پر ہے

جس میں خواتین مردوں پر تشدد کرتی ہیں اور اس کے عوض وہ مرد انہیں بھاری رقوم دیتے ہیں.اپنا یہ روپ سامنے آنے پر کرسٹین کا کہنا تھا کہ ”میں بہت عرصے سے یہ کام کر رہی ہوں، میں شروع سے ہی غالب مزاج کی لڑکی تھی چنانچہ میں نے اسی کی مناسبت سے جوانی کے اوائل میں ہی یہ پیشہ اپنا لیا لیکن غلطی سے میں اپنے ادارے کو اس کے متعلق بتانا بھول گئی.“

..