حج و عمرہ کی فیس کی کتنی ہے حقیقت سامنے آگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

حج و عمرہ کی فیس کی کتنی ہے حقیقت سامنے آگئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حج و عمرہ پر کسی قسم کی بھی فیس نہیں لی جاتی ہے .، عمرہ و حج وزیر سعودی عرب .

ضرور پڑھیں: سپیکرکے انتخاب کے لیے ووٹنگ، ایاز صادق نے عمران خان کیلئے ایسا کام کر دیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

  مزید تفصیلات کے مطابق وزیر حج محمد صالح بنتن نےمقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پہلی بارحج اور عمرے پر آنے والوں کو ویزہ فیس استثنا دے رکھا ہے اور انہوں نے وزارت کو اس حکم کر عمل پیرا رہنے کی تاکید کی ہے .  وزیر حج ڈاکٹر

محمد صالح بنتن نے واضح کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پہلی بار حج اور عمرے پر آنے والوں کو ویزہ فیس سے استثنیٰ دے رکھا ہے. انہوں نے اس پر عملدرآمد جاری رکھنے کی تاکید کی ہے. وہ ان خبروں پر تبصرہ کررہے تھے جن میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ پہلی بار عمرے پر آنے والوں سے بھی ویزا فیس وصول کی جارہی ہے. اس خبر کے سامنے آنے سے پاکستانی زائرین کو بھی خوشی ہوئی کہ   تھوڑے رقم والے لوگ بھی ان مقدس مقامات کی زیارت کر پائیں گے اور انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ جتنی کمی ہوئی ہے اسی کے حساب سے پاکستان کے زائرین کے لئے بھی کمی کی جائے ؎

..

ضرور پڑھیں: عمران خان نے تصویر کچھوانے کیلئے واسکٹ ادھار لی لیکن آج وہ اپنے ساتھ کیا چیز لے کر آئے ہیں ؟ واسکوٹ نہیں بلکہ۔۔۔