سکول کا سربراہ اور خاتون ٹیچر کلاس روم میں انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، ہنگامہ برپاہوگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سکول کا سربراہ اور خاتون ٹیچر کلاس روم میں انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، ہنگامہ برپاہوگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) استاد کا پیشہ دنیا کا مقدس ترین پیشہ ہے.اساتذہ سے بہترین قول و فعل کی توقع کی جاتی ہے کیونکہ ان کا طرزعمل طلبہ کی زندگیوں پر براہ راست اثرانداز ہوتا ہے، تاہم گزشتہ دنوں برطانیہ کے ایک سکول میں ایک مرد اور خاتون ٹیچر ایسی شرمناک حرکت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں کہ سن کر ہی آدمی شرمندہ رہ جائے.

ضرور پڑھیں: آپ باہر جا کراپنا علاج کروا سکتے ہیں؟انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کوسرپرائز دیدیا

میل آن لائن کے مطابق 42سالہ ڈپٹی ہیڈ ٹیچر پاﺅل بلینڈ اور 44سالہ خاتون ٹیچر جوڈیتھ ریمزڈیل ایک کلاس روم میں جنسی عمل میں مشغول تھے کہ ایک طالب علم کمرے میں آ گیا اور انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا. یہ واقعہ برطانوی شہر روسین ڈیل کے ہیسلنگڈن سکول میں پیش آیا.

واقعے کے روز سکول میں رویژن ڈے تھا اور دونوں ٹیچرز اپنی اپنی کلاس کو گزشتہ اسباق کی دہرائی پر لگا کر خود ایک خالی کلاس روم میں چلے گئے اور یہ بے حیائی شروع کر دی. رپورٹ کے مطابق انہیں رنگے ہاتھوں پکڑنے والے طالب علم نے اپنے ساتھیوں کو یہ بات بتائی اور ان میں سے ایک نے اپنے ٹیچر کو بتا دی اور معاملہ سکول انتظامیہ تک پہنچ گیا.انتظامیہ نے دونوں ٹیچرز کو معطل کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے. بتایا گیا ہے کہ پاﺅل اور جوڈیتھ دونوں شادی شدہ ہیں. پاﺅل اب بھی اپنی 42سالہ بیوی رابیکا کے ساتھ رہ رہا ہے جبکہ جوڈیتھ اپنے شوہر سے علیحدہ رہتی ہے.

..

ضرور پڑھیں: بلڈ پریشر، شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا، قربانی کے گوشت سے کس طرح لطف اندوز ہو سکتے ہیں، ماہرین طب نے طریقہ بتا دیا

مزید خبریں :