میاں بیوی میں صلح اور محبت کا عمل چینی پر دم کریں پھر جوجو کھاتا جائے گا محبت میں پاگل ہوتا جائے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

میاں بیوی میں صلح اور محبت کا عمل چینی پر دم کریں پھر جوجو کھاتا جائے گا محبت میں پاگل ہوتا جائے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آج ہم آپ کو میاں بیوی اور بہن بھائیوں میں محبت کا ایک بہت ہی زبردست چینی والا عمل بتانے جارہے ہیں جس کو اگر آپ ایک بار آزمالیں ساری زندگی یار کریں گے.جاری ہے .

ضرور پڑھیں: اخلاق حقوق کی حفاظت کرتاہے،آپ نے فرمایاتم میں سے وہ اچھے ہیں جن کااخلاق اچھا ہے،آل الشیخ

اور ہمیں دُعائیں دیتے رہیں گے یہ چینی کا عمل ہے اب تک جس جس نے کیا ہے ان کی بفرت محبت میں بدل گئی ہے آپ بھی اس عمل کو ضرور کریں ..تاکہ آپ کی زندگی بدل جائے

میاں بیوی بہن بھائیوں میں ناچاقی ہوگئی ہو تو اسے صلح و محبت میں تبدیلی کرنے کے لئے ردج ذیل آیت کریمہ چینی پر پڑھ کر کچن کے برتن میں وہ جینی ملادیں اس چینی کو جو جو اسعتمال کرتا جائے گا.جاری ہے . اس کے دل سے کدورت بفتت بیزاری اور تلخی مٹتی چلی جائے گی اور اسکی جگہ محبت الفت چاہت اور قتبت کی مٹھاس اپنا رس گھولنے لگے گی.جاری ہے . یہ آیت گیارہ سو بار چینی پر پڑھنی ہے اول آخر درود شریف گیارہ بار عَسَیی اللہُ اَن یَجعَلَ بَینَکُم وَبَینَ الَذینَ عادَیتُم مِنھُم مَوَدَتہ وَاللہُ قَدیدُ وَاللہُ غَفودُ رَحیمُ ...

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بنتے ہی عمران خان نے نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا، (ن) لیگ میں کھلبلی مچ گئی

مزید خبریں :