شاہد آفریدی نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیلئے ایسا بیان جاری کر دیا سن کر انوشکا شرما بھی خوشی سے اچھل پڑیں گی
Can't connect right now! retry

شاہد آفریدی نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیلئے ایسا بیان جاری کر دیا سن کر انوشکا شرما بھی خوشی سے اچھل پڑیں گی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیاسی کشیدگی میرے ویرات کوہلی کے ساتھ دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی ہے. نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی میری اور ویرات کوہلی کو دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی

.

انھوں نے کہا کہ ویرات کوہلی جذبات کا اظہار ضرور کرتے ہیں لیکن کسی بھی انسان میں قدرتی عمل کو بدلا نہیں جا سکتا ہے ، کوہلی اور دھونی میں واضح فرق ہے.ویرات کوہلی اپنے جونیئرز کو سیکھانے کے ساتھ ان کو ساتھ لے کر چلتے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے.

..