شاہد آفریدی بھی محبت کرنے والے نکلے ۔۔۔ ایسا بیان دیدیا کہ انوشکا شرما جھوم اٹھیں ۔۔ مگر عرشی خان کو سن کر برا تو ضرور لگے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شاہد آفریدی بھی محبت کرنے والے نکلے ۔۔۔ ایسا بیان دیدیا کہ انوشکا شرما جھوم اٹھیں ۔۔ مگر عرشی خان کو سن کر برا تو ضرور لگے گا


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیاسی کشیدگی میرے ویرات کوہلی کے ساتھ دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی ہے. نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی میری اور ویرات کوہلی کو دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی.

ضرور پڑھیں: وزیراعظم کا قوم سے پہلے خطاب، گلگت بلتستان کی حکومت کا شدید رد عمل سامنے آگیا

انھوں نے کہا کہ ویرات کوہلی جذبات کا اظہار ضرور کرتے ہیں

لیکن کسی بھی انسان میں قدرتی عمل کو بدلا نہیں جا سکتا ہے ، کوہلی اور دھونی میں واضح فرق ہے.ویرات کوہلی اپنے جونیئرز کو سیکھانے کے ساتھ ان کو ساتھ لے کر چلتے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے.

[caption id="attachment_265505" align="alignnone" width="600"]This photograph taken on December 30, 2014, shows Pakistani al-rounder Shahid Afridi as he attends a local event in Karachi. If fan following was a yardstick of greatness in cricket, Pakistan's colourful all-rounder Shahid Afridi would probably be ranked his country's greatest ever player. Ever since he hit a 37-ball hundred in only his second one-day international -- against Sri Lanka in Nairobi in 1996 -- Afridi has been a cult figure in Pakistan. AFP PHOTO/ Asif HASSAN (Photo credit should read ASIF HASSAN/AFP/Getty Images)[/caption]

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد شروع ،بینکو ں نے ملک کے بڑے کھاتہ داروں کے اکاونٹ منجمد کردئیے ۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی