پاکستان سپر لیگ، پلے آف میچز کے ٹکٹس جمعرات سے فروخت ہونگے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستان سپر لیگ، پلے آف میچز کے ٹکٹس جمعرات سے فروخت ہونگے


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں پاکستان سپر لیگ فائنل کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت یکم مارچ سے شروع ہوگی جبکہ محدود تعداد میں ٹکٹ ملک بھر میں کورئیر کمپنی کے دفاتر سے بھی فروخت ہوں گے

. پی سی بی کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قذافی سٹیڈیم، لاہورمیں ہونے والے دونوں پلے آف میچز کے ٹکٹس15فروری سے آن لائن دستیاب ہوں گے، پی سی بی نے جس کمپنی سے معاہدہ کیا ہے وہ آن لائن ٹکٹ گھر پہنچائیں گے.

..

مزید خبریں :

سروے