وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ چھٹیوں پر کہاں گئے ہیں ؟تصویریں دیکھ کر آ پ کا بھی دل کر ے گا کہ فوری ۔۔۔
Can't connect right now! retry

وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ چھٹیوں پر کہاں گئے ہیں ؟تصویریں دیکھ کر آ پ کا بھی دل کر ے گا کہ فوری ۔۔۔

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی’ آسٹریلین ماڈل ‘اہلیہ شنیرا اکرم کی جوڑ ی پاکستان بھر میں بہت مشہور ہے اور پاکستانی لوگ شنیرا اکرم کی بہت عزت کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب وہ بھی پاکستان میں خواتین کے لیے فعال کردار ادا کر رہی ہیں .

پاکستانی لوگوں کو وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کے درمیان ٹوئٹر پر ہونے والی پیار بھری گفتگو بھی بہت پسند ہے ،یہ ہی وجہ ہے کہ کئی بار دونوں کے درمیان ہونے والی گفتگو نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا یا ہے .

سوئٹزر لینڈ میں دنیا بھر کے سابق کرکٹرز آئس کرکٹ میچ کھیلنے گئے تھے

جہاں آفریدی الیون نے دو میچوں میں سہواگ الیون کو شکست دے کر سریز اپنے نام کی .سوئٹزر لینڈ میں وسیم اکرم بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ گئے اور اپنی چھٹیوں حسین یادگار میں تبدیل کیا .

شنیرا اکرم نے تصاویر سوشل میڈ یا شیئر کیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے اپنی زندگی کے خوبصورت دن بھر پور طریقے سے گزارے .

..