محمد شامی کی بیوی نے ان پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کردیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

محمد شامی کی بیوی نے ان پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کردیا


لندن( ڈیلی قدرت) بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کی بیوی نے ان پر میچ فکسنگ میں ملوث ہونیکا شبہ ظاہر کردیا، کولکتہ پولیس نے کرکٹر کے دبئی جانے پر بورڈ سے تفصیلات طلب کرلیں.تفصیلات کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کیخلاف روز بروز نئے الزامات سامنے آرہے ہیں، ان کیخلاف پہلے ہی پولیس سنگین نوعیت کے الزامات پر مقدمہ دائر کرچکی ہے اور اب پراسرار دورہ دبئی کی چھان بین شروع ہوگئی ہے،وہ جنوبی افریقا سے وطن واپس آنے کی بجائے یو اے ای میں رک گئے تھے.
 

..

مزید خبریں :