بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف563 رنز کاورلڈ ریکارڈبنا دیا
Can't connect right now! retry

بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف563 رنز کاورلڈ ریکارڈبنا دیا

عجمان (قدرت روزنامہ14جنوری2017)بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سب سے زیادہ سکور کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا.

نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق پاکستا ن نے پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کیخلاف مقررہ 40 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 563 رنز سکور کئے جو ون ڈے میچز کی تاریخ کا بلند ترین سکور ہے ، پاکستان کی طرف عامر اشفاق نے ڈبل سنچری بناتے ہوئے 208 رنز سکور کئے.

..