بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف563 رنز کاورلڈ ریکارڈبنا دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ،پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف563 رنز کاورلڈ ریکارڈبنا دیا


عجمان (قدرت روزنامہ14جنوری2017)بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سب سے زیادہ سکور کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا.

نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق پاکستا ن نے پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کیخلاف مقررہ 40 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 563 رنز سکور کئے جو ون ڈے میچز کی تاریخ کا بلند ترین سکور ہے ، پاکستان کی طرف عامر اشفاق نے ڈبل سنچری بناتے ہوئے 208 رنز سکور کئے.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :