وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل


لاہور: (قدرت روزنامہ) وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیاحت کا شوق بھرپور طریقے سے پورا کرتے ہیں.  

کچھ روز قبل سابق فاسٹ باولر شنیرا کیساتھ ملتان میں تفریحی مقامات کی سیر کرتے ہوئےپائے گئے تاہم اب خبر آئی ہے کہ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ معروف سیاحتی مقام سوئٹزر لینڈ برف باری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں.

ضرور پڑھیں: امن ،ترقی وخوشحالی ،آئین وقانون کے احترام سے مشروط

انسٹا گرام پر شنیرا کی جانب سے لگائی گئیں تصاویر سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہی ہیں.

..

ضرور پڑھیں: چینی فوج بھارت میں داخل اور۔۔۔ بڑی خبر آگئی

مزید خبریں :