شاہدآفریدی کے گھٹنے میں انجری،مکمل صحت یابی کے لئے مزیدوقت درکار - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شاہدآفریدی کے گھٹنے میں انجری،مکمل صحت یابی کے لئے مزیدوقت درکار


کراچی(قدرت روزنامہ) سٹار آل راونڈر شاہد آفریدی کو گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے مزید 3 سے 4 ہفتے درکار ہیں. پی ایس ایل تھری میں ایک میچ سے قبل پریکٹس کے دوران شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد وہ ایکشن میں نظر نہیں آئے تھے

.

ضرور پڑھیں: آپ باہر جا کراپنا علاج کروا سکتے ہیں؟انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کوسرپرائز دیدیا

اپنی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ کرتے ہوئے 38 سالہ آل راونڈر نے سوشل میڈیا پر کہا کہ دبئی میں ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے، گھٹنے کی انجری سے ابھی پوری طرح نجات نہیں پا سکا، مکمل صحت یابی کیلیے مزید 3 سے 4 ہفتے لگیں گے.

 
..

ضرور پڑھیں: بلڈ پریشر، شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا، قربانی کے گوشت سے کس طرح لطف اندوز ہو سکتے ہیں، ماہرین طب نے طریقہ بتا دیا

مزید خبریں :