وائٹ ہاﺅس میں تعینات اہلکار پر اپنی ہی اہلیہ نے جنسی زیادتی کا الزام لگادیا، پھر اہلکار نے کیا کیا؟ انتہائی حیران کن خبرآگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

وائٹ ہاﺅس میں تعینات اہلکار پر اپنی ہی اہلیہ نے جنسی زیادتی کا الزام لگادیا، پھر اہلکار نے کیا کیا؟ انتہائی حیران کن خبرآگئی


واشنگٹن (قدرت روزنامہ) امریکی حکام کے مطابق وائٹ ہائوس تقاریر لکھنے کیلئے تعینات اہل کار نے گھریلو تشدد کے واقعات اور الزامات پر استعفیٰ دے دیا. فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں تعینات اہل کار نے بیوی کی جانب سے گھریلو تشدد اور زیادتی کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد اطلاعات منظر عام پر آنے کے بعد اہل کار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :