امریکہ کا عاصمہ جہانگیر کی وفات پر افسوس کا اظہار ،عاصمہ جہانگیر نے مظلوم طبقے کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی:امریکی محکمہ خارجہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

امریکہ کا عاصمہ جہانگیر کی وفات پر افسوس کا اظہار ،عاصمہ جہانگیر نے مظلوم طبقے کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی:امریکی محکمہ خارجہ


واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکہ نے عاصمہ جہانگیر کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے . نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘کے مطابقامریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ عاصمہ جہانگیر انسانی حقوق ، جمہوریت کی علمبردار تھیں ،عاصمہ جہانگیر نے مظلوم طبقے کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی

اور ہمیشہ جمہوریت اور انسانی حقوق کے لئے کھڑی ہوئیں .

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کے کام نے ان کی عالمی دنیا میں پہچان کروائی ، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں .

..

مزید خبریں :

سروے