مذاکرات کا جھانسہ دے کر افغان طالبان کی فائرنگ، ایک ہلاک - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مذاکرات کا جھانسہ دے کر افغان طالبان کی فائرنگ، ایک ہلاک


کابل(قدرت روزنامہ14-جنوری-2018)افغان طالبان نے امریکی اور افغان اہلکاروں پر مشتمل ایک ٹیم کو مذاکرات کرنے کی دعوت دے کر بلایا اور پھر اٴْن پر فائرنگ کر دی.مشرقی افغان صوبے ننگرہار کی محمدی وادی میں مذاکراتی ٹیم پر کی گئی اس فائرنگ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرنے کا اعلان کیا ہے.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

ادھر امریکی نیوی کے کیپٹن ٹام گریس بیک نے بتایا ہے کہ مذاکراتی ٹیم پر فائرنگ کے بعد کی جانے والی فضائی کارروائی میں دس مزاحمت کاروں کو ہلاک کر دیا گیا . میڈیارپورٹس کے مطابق اس میٹنگ میں حکومت کی حمایتی افغان ملیشیا کا سربراہ بھی مارا گیا. مذاکراتی ٹیم میں شامل ایک امریکی اور اٴْس کا مترجم زخمی بتائے گئے ہیں. مشرقی افغان صوبے ننگرہار کی محمدی وادی میں مذاکراتی ٹیم پر کی گئی اس فائرنگ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرنے کا اعلان کیا ہے. امریکی نیوی کے کیپٹن ٹام گریس بیک نے بتایا کہ مذاکراتی ٹیم پر فائرنگ کے بعد کی جانے والی فضائی کارروائی میں دس مزاحمت کاروں کو ہلاک کر دیا گیا .

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :