بھارت میں عید کل ہو گی یا پرسوں؟ اعلان کر دیا  - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بھارت میں عید کل ہو گی یا پرسوں؟ اعلان کر دیا 


نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں عید کاچاند نظر نہیں آ یاہے تاہم عید 16 جون بروز ہفتہ کو ہو گی. تفسیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کاکہناہے کہ بھارت میں عید کا چاند نظر نہیں آیاہے اس لیے کل روزہ ہو گا اور عید الفطر 16 جون بروز ہفتہ کو منائی جائے گی.

ضرور پڑھیں: پنجاب کا گورنر ہاؤس حکومت استعمال کرے گی یا عوام ۔۔۔ ؟پی ٹی آئی رہنما چوہدری سرور نے بڑا اعلان کر دیا

دوسری جانب پاکستان کے شہر کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس جاری ہے اور عید کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مفتی منیب الرحمان کچھ دیر میں کریں گے.بھارت کے علاوہ سری لنکا میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوتے ہی چودھری پرویز الہیٰ کا طنز! عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد ایسی بات کہہ دی جس نے ن لیگی ارکان کے تن بدن میں آگ لگا دی

مزید خبریں :